?>

ہندوستان کے بہترین شیف

ایکس

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Oct 25, 2023

سنجیو کپور

سنجیو کپور ایک ہندوستانی مشہور شیف، کاروباری اورٹیلی ویژن کی شخصیت ہیں۔ کپور نے ٹی وی شو ’کھاناخزانہ‘ کی میزبانی کی،جو ایشیا کا سب سے طویل چلنے والا شو ہے۔

آئی این این

وکاس کھنہ

وکاس کھنہ ایک ہندوستانی شیف، ریسٹوریٹر، کک بک رائٹر، فلمساز ہیں۔ وہ ماسٹر شیف انڈیا کے آغاز سے ہی اس کے ججوں میں سے ایک ہیں۔

ٹویٹر

مدھر جعفری

مدھر جعفری اداکارہ، مصنفہ اورٹیلی ویژن کی شخصیت ہیں، انہوں نے بک، این انویٹیشن ٹو انڈین کوکنگ کےساتھ ہندوستانی کھانوں کو مغربی نصف کرہ میں مقبولیت دلائی۔

آئی ایم بی ڈی

وکی رتنانی

وکی رتنانی ایک ہندوستانی شیف ہیں۔ وکی کا این ڈی ٹی وی پر ایک کوکنگ شو ہے جس کا نام ’وکی گویز ویج‘ ہے، اور ساتھ ہی اسی نام سے ایک کک بک بھی ہے۔

آئی این این

ترلا دلال

ترلا دلال ایک ہندوستانی فوڈ رائٹر، شیف، کک بک مصنف اور کوکنگ شوز کی میزبان تھیں۔ وہ ویج ہندوستانی کھانوں، خاص طور پر گجراتی کھانوں میں مہارت رکھتی تھی۔

یوٹیوب

شپرا کھنہ

شپرا کھنہ ایک ہندوستانی مشہور شیف، ریسٹوریٹر، مصنف اور ٹیلی ویژن کی شخصیت ہیں۔انہوں نے ۲۹ سال کی عمر میں ہندوستانی شو ماسٹر شیف انڈیا کا دوسرا سیزن جیتاتھا۔

ٹویٹر

YOU MAY ALSO LIKE

جِلد کا خیال یوں رکھئے

بالی ووڈ کے’’باہوبلی‘‘ پربھاس

رنویر سنگھ برار

رنویر سنگھ برار ایک ہندوستانی مشہور شیف، ماسٹر شیف انڈیا جج، مصنف، ریستوران اور اداکار ہیں۔ وہ مشہور ٹیلی ویژن فوڈ شوز کے میزبان کے طور پر مشہور ہیں۔

ٹویٹر

پنکج بھدوریا

پنکج بھدوریا ماسٹر شیف انڈیا سیزن ون ۲۰۱۰ء کے فاتح ہیں۔ وہ ایک اسکول ٹیچرتھیں جنہوں نےماسٹر شیف انڈیا کےپہلے سیزن میں حصہ لینے کیلئے۱۶ سالہ ملازمت چھوڑ دی تھی۔

ٹویٹر

جِلد کا خیال یوں رکھئے

Follow Us on :-