ہندوستانی کرکٹر ، غیرملکی دُلہن
آئی این این
(۱) عرفان پٹھان: ہندوستانی آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے ۲۰۱۶ء میں جدہ کی ماڈل صفا بیگ سے مکہ میں نکاح کیا تھا۔
آئی این این
(۲)شکھر دھون: ہندوستانی ٹیم کے اوپننگ بلے باز شکھر دھون نے میلبورن سے تعلق رکھنے والی کک باکسر عائشہ مکرجی سے شادی کی تھی ، اب یہ دونو ںعلاحدہ ہوچکے ہیں۔
آئی این این
(۳) ہاردک پانڈیا:ٹیم انڈیا کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے سربیائی ڈانسرنتاشا اسٹینکووچ سے شادی رچائی تھی ، اب یہ دونوں الگ ہیں۔
آئی این این
(۴) یوراج سنگھ : کرکٹ ٹیم کے معروف آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے برطانوی فلم اداکارہ ہیزل کیچ سے شادی رچائی تھی۔
آئی این این
(۵) ہربھجن سنگھ: ہندوستان کی ٹیم کے آف اسپنر ہربھجن سنگھ برطانوی اداکارہ گیتا بسرا کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔
آئی این این
تعلیمی سفر میں کارآمد ۵؍ ایپس