آن لائن شاپنگ: ۶؍ باتوں کو خیال رکھیں
آئی این این
ہمیشہ قانونی طور پر درست ویب سائٹ اور ایپ سے ہی خریداری کریں۔
آئی این این
آن لائن شاپنگ کرتے وقت او ٹی پی اور پن کبھی کسی سے شیئر نہ کریں۔
آئی این این
کسی لنک پر کلک کرکے پے منٹ نہ کریں، یہ فراڈ بھی ہوسکتا ہے۔
آئی این این
ہمیشہ قانونی طور پر درست سائٹ اور ایپ سے ہی پے منٹ کریں۔
آئی این این
پبلک وائی فائی سے پے منٹ نہ کریں کیونکہ اس دوران نجی معلومات تک پہنچنا آسان ہوسکتا ہے۔
آئی این این
پے منٹ کرنے کے بعد ایس ایم ایس اور ای میل پر ٹرانزیکشن کنفرم کریں۔
آئی این این
طویل ترین عمر پانے والے آٹھ جاندار