?>

چشمہ صاف کرتے وقت اِن باتوں کا خیال رکھی

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Sep 23, 2025

کیا کرنا چاہئے؟/کیا نہیں کرنا چاہئے؟

چشمہ کی باقاعدگی سے صفائی کریں اور اسے پانی سے دھوئیں۔ گرم پانی سے نہ دھوئیں اور نہ ہی ڈرائرر سے سکھائیں

آئی این این

چشمہ کے دونوں طرف کلینر اسپرے کرنا چاہئے۔ کلینر اسپرے ضرورت سے زیادہ استعمال نہ کریں۔

آئی این این

صاف مائیکرو فائبر کپڑے کا استعمال کرنا چاہئے۔ سینتھیٹک کپڑے یا رومال سے صاف نہ کریں۔

آئی این این

لینس کے مطابق کلیننگ سولوشن کا استعمال کریں۔ ہینڈ واش یا سرکہ سے لینس صاف نہیں کرنا چاہئے۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

اِن آٹھ صورتحال میں میک اَپ نہ کریں

۸؍ شخصیات،۱۰؍ سے زیادہ زبانوں میں ماہر

چشمہ دونوں ہاتھوں سے لگائیں اور نکالیں تاکہ فریم ٹیڑھا نہ ہو۔ چشمہ کبھی اُلٹا نہ رکھیں، اسکریچ آسکتا ہے۔

آئی این این

چشمہ ہمیشہ کیس میں رکھیں۔ چشمہ لینس ڈرائی سے صاف نہ کریں۔

آئی این این

اِن آٹھ صورتحال میں میک اَپ نہ کریں

Follow Us on :-