?>

یہ ۸؍ تعلیمی ایپس ضرور ڈاؤن لوڈ کریں

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published May 28, 2024

Disney Story Central

ڈزنی اسٹوری سینٹرلپرای بُکس کا وسیع انتخاب ہے جس میں کہانیاں سنی اور پڑھی بھی جاسکتی ہیں۔

آئی این این

GoldieBlox and the Movie Machine

گولڈی بلاکس اینڈ دی مووی مشین کے ذریعے طلبہ اینی میشن کا فن سیکھ کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا سکتے ہیں۔

آئی این این

Plants by Tinybop

پلانٹس بائے ٹائنی بوپ ایپ میں طلبہ ایک گیم کھیلتے ہیں جس میں ان کی ملاقات سیکڑوں پودوں اور جانوروں سے ہوتی ہے۔

آئی این این

Habitat the Game

ہیبیٹیڈ دی گیم اس گیم میں پانی کو آلودگی سے بچانے اور کھیل کھیل میں جانوروں کی حفظانِ صحت کے کئی انمول اسباق سکھائے گئے ہیں۔

آئی این این

Winky Think Logic Puzzles

ونکی تھنک لاج پزلسمیں بھول بھلیاں ہیں جو طلبہ کو سوچنے پر مجبور کرتا ہے۔ اس میں۱۸۰؍ سے زائد پزلس ہیں۔

آئی این این

The Sight Word Adventure

دی سائٹ ورڈ ایڈوینچرمیں طلبہ کو ۳۲۰ ؍الفاظ پہچاننے، پڑھنے اور لکھنا سکھایا جاتا ہے۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

بالی ووڈ کی پانچ خواتین ہدایتکار

دنیا کے ۱۰؍ مشہور سائنسداں

Balloony Word

بلونی ورڈ اُن طلبہ کیلئے کارآمد ہے جنہیں نئے الفاظ سیکھنے کا شوق ہے۔ اس دلچسپ کھیل میں الفاظ کو یاد کرنے کا انداز منفرد ہے۔

آئی این این

Crayola Color, Draw & Sing

اگر آپ آرٹسٹک مزاج رکھتے ہیں تو ابھی اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرلیں اور اپنی فنی صلاحیتوں کو بہتر بنایئے۔

آئی این این

بالی ووڈ کی پانچ خواتین ہدایتکار

Follow Us on :-