?>

خلائی دنیا کی ۱۵؍ اصطلاحات

تعلیم

Inquilab
By Aliya Sayyed
Published Jun 26, 2025

Constellation

اردو میں کیا کہتے ہیں: ستاروں کا جھرمٹ

آئی این این، ایکس

Atmosphere

اردو میں کیا کہتے ہیں: ماحول

آئی این این، ایکس

Dwarf Planet

اردو میں کیا کہتے ہیں: بونا سیارہ

آئی این این، ایکس

Big Bang

اردو میں کیا کہتے ہیں: بگ بینگ

آئی این این، ایکس

Astronaut

اردو میں کیا کہتے ہیں: خلا باز

آئی این این، ایکس

Cosmic Dust

اردو میں کیا کہتے ہیں: کائناتی غبار

آئی این این، ایکس

Spacecraft

اردو میں کیا کہتے ہیں: خلائی جہاز

آئی این این، ایکس

Cosmic Ray

اردو میں کیا کہتے ہیں: کائناتی شعاع

آئی این این، ایکس

Stars

اردو میں کیا کہتے ہیں: ستارے

آئی این این، ایکس

Galaxy

اردو میں کیا کہتے ہیں: کہکشاں

آئی این این، ایکس

Comet

اردو میں کیا کہتے ہیں: دم دار تارہ

آئی این این، ایکس

Asteroid

اردو میں کیا کہتے ہیں: سیارچہ

آئی این این، ایکس

Black Hole

اردو میں کیا کہتے ہیں: روزن سیاہ

آئی این این، ایکس

YOU MAY ALSO LIKE

بیڈ شیٹس کی پانچ اقسام

بالی ووڈ اداکاروں کے متعلق دلچسپ حقائق

Orbit

اردو میں کیا کہتے ہیں: مدار

آئی این این، ایکس

Solar System

اردو میں کیا کہتے ہیں: نظام شمسی

آئی این این، ایکس

بیڈ شیٹس کی پانچ اقسام

Follow Us on :-