?>

بارش: گھر میں کیڑے مکوڑوں کا تدارک

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Jul 24, 2024

کھڑکی اور دروازے بند کرلیں

اندھیرا ہوتے ہی کیڑے مکوڑے گھر میں داخل ہوجاتے ہیں، اسلئے دن ڈھلتے ہی کھڑکی اور دروازے بند کرلیں۔

آئی این این

لائٹ بند رکھیں

پتنگے زیادہ تر رات کے وقت حملہ آور ہوتے ہیں اور روشنی کی جانب بڑھتے ہیں۔ اسلئے بالکنی کی لائٹ بند رکھیں۔

آئی این این

پانی جمع ہونے نہ دیں

گھر یا کچن میں پانی جمع ہونے نہ دیں۔ اگر پانی جمع ہوجائے تو فوری طور پر اسے خشک کر دیں۔

آئی این این

گھر کی صفائی

گھر کی صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ بالخصوص اس موسم میں تمام سطحوں کو باقاعدگی سے صاف کریں۔

آئی این این

کچرا

شام کو کوڑا پھینک دیں۔ اگر ایسا کرنا ممکن نہیں ہے تو رات کے وقت کوڑے دان کو ڈھانپ کر رکھیں۔

آئی این این

جالی لگائیں

گھر کی کھڑکیوں اور دروازوں پر جالی لگائیں تاکہ گھر میں مکھیوں کا آنا بند ہوسکیں، ساتھ ہی ہوا کا بھی گزر ہو۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

قابلِ رشک طالب علم کی ۱۲؍ خوبیاں یہ ہیں

۱۰۰؍ کروڑ کلب: دپیکا پڈوکون کی ۱۲؍ فلمیں

پودے

گھر میں رکھے پودے کے آس پاس کی صاف صفائی کا خاص خیال رکھیں۔

آئی این این

پودوں کو تراشے

پودوں کو تراش کر کیڑے مار دوائیں چھڑکتے رہیں کیونکہ یہ کیڑے مکوڑوں کو سازگار ماحول فراہم کرتے ہیں۔

آئی این این

قابلِ رشک طالب علم کی ۱۲؍ خوبیاں یہ ہیں

Follow Us on :-