رندیپ ہڈا: ’’ماسٹر اِن ڈسگائز‘‘
آئی این این
’’ سربجیت ‘‘:جب جسمانی تبدیلی ہی کردار
اس فلم میں سربجیت سنگھ کا کردار رندیپ ہڈا کی ہندی سنیما کی سب سے حیران کن جسمانی اور جذباتی تبدیلیوں میں شمار ہوتا ہے۔
آئی این این
سواتنتریہ ویر ساورکر:اداکارفلمسازبنا
ساورکر کا کردار ادا کرنے کے لیے انہوں نے تقریباً ۲۶؍ کلو وزن کم کیا۔ طویل پروڈکشن شیڈول کے باعث وہ کئی ماہ تک کم وزن میں رہے۔
آئی این این
’’ ایکسٹریکشن‘‘ :ایکشن ہیرو بنے
نیٹ فلکس کی فلم رندیپ نے ساجو راؤ کا کردار ادا کیا، جو سابق ہندوستانی اسپیشل فورسیز اہلکار اور ایک پیچیدہ شخصیت رکھنے والا باپ ہے۔
آئی این این
’’مین اورچارلس‘‘:چارلس سوبھراج کاکردار
اس فلم میں چارلس سوبھراج کا کردار ادا کرنا صرف جسمانی تبدیلی کا معاملہ نہیں تھا۔ رندیپ نے اس پراسرار مجرم کی نفسیات، دلکشی، آواز، اندازِ گفتگومیں ماہر بنے۔
آئی این این
’’دو لفظوں کی کہانی ‘‘: فائٹربنے
رندیپ ہڈا نے اس فلم میں مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر کا کردار ادا کیا۔ اس کے لیے انہوں نے سخت ٹریننگ کے ذریعے خاصی عضلاتی طاقت اور جسمانی ساخت حاصل کی۔
آئی این این
’’رنگ رسیا‘‘: فنکار کا کردار
اس فلم میں رندیپ ہڈا نے معروف مصور راجا روی ورما کا کردار ادا کیا۔ انہوں نے مصوری اور چارکول آرٹ کی بنیادی تربیت حاصل کی۔
آئی این این
’’لال رنگ ‘‘: وہ کردارجوآج بھی زندہ ہے
اس فلم میں رندیپ ہڈا نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ روایتی ہیرو سے کہیں مختلف کرداروں میں بھی پوری طرح ڈھل سکتے ہیں۔
آئی این این
ممبئی کے سات سب سے مہنگے علاقے