یہ سات باتیں بچوں کا اعتماد بڑھاتی ہیں
آئی این این
(۱) جذبات
بچوں کے جذبات سمجھنے کی کوشش کریں
آئی این این
(۲) خوبیاں
اُن کی خوبیوں سے انہیں آگاہ کریں
آئی این این
(۳) کامیابیاں
اُن کی پچھلی کامیابیاں بتائیں
آئی این این
صلاحیتیں
صلاحیتیں نکھارنے میں مدد کریں
آئی این این
(۵) حوصلہ
چھوٹی سے چھوٹی کامیابی پر حوصلہ بڑھائیں
آئی این این
(۶) فیصلہ
بچوں کو فیصلے کرنے کا موقع دیں
آئی این این
(۷) سازگار ماحول
بچوں کو گھر کا سازگار ماحول فراہم کریں
آئی این این
شاہ رخ خان اور رانی مکھرجی، ۱۲؍ فلمیں