?>

ٹینس گرینڈ سلیم پرسنر اور الکارازکا راج

آئی این این

Inquilab
By Abdul Kareem Kasam Ali
Published Sep 09, 2025

آسٹریلین اوپن: ۲۰۲۴ء میں یانک سنر نے ڈینیل میدیدیف کا مات دی ۔

آئی این این

فرنچ اوپن: ۲۰۲۴ء میں الکاراز نے الیگزینڈر زیوریو کو فائنل میں شکست دی۔

آئی این این

ومبلڈن : ۲۰۲۴ء میں کارلوس الکاراز نے فائنل میں سربیا کے نوواک جوکووچ کا شکست دی۔

آئی این این

یو ایس اوپن : ۲۰۲۴ء میں یانک سنر نے فائنل میں امریکہ کے ٹیلر فرٹز کو شکست دی۔

آئی این این

آسٹریلین اوپن: ۲۰۲۵ء میں یانک سنر نے فائنل میں الیگزینڈر زیوریو کو مات دی۔

آئی این این

فرنچ اوپن : ۲۰۲۵ء کے فائنل میں کارلوس الکاراز نے یانک سنر کو شکست دی۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

۱۰۰؍ کروڑ کلب: کترینہ کیف کی سات فلمیں

خان صاحبان کیساتھ کام کرنے والی ہیروئنس

ومبلڈن :۲۰۲۵ء کے فائنل میں یانک سنر نے کارلوس الکاراز زیر کردیا۔

آئی این این

یو ایس اوپن: ۲۰۲۵ء کے فائنل میں اسپین کے الکاراز نے یانک سنر کو شکست دی۔

آئی این این

۱۰۰؍ کروڑ کلب: کترینہ کیف کی سات فلمیں

Follow Us on :-