تلک ورماٹیم انڈیا کے نئے فنشر
آئی این این
۸؍ نومبر۲۰۰۲ء کو حیدرآباد، آندھرا پردیش میں ایک تیلگو خاندان میں پیدا ہوئے۔
آئی این این
تلک ورما نے اگست۲۰۲۳ء میں ہندوستان کے لیے اپنا پہلا بین الاقوامی ٹی ۲۰؍ میچ کھیلا۔
آئی این این
تلک کے پہلے کوچ سلام بیاش نے نہ صرف ان کے لیے مفت کوچنگ کا انتظام کیا بلکہ انہیں ضروری سامان بھی فراہم کیا۔
آئی این این
تلک ۲۰۱۸ء میںحیدرآباد کے لیے فرسٹ کلاس آغاز کیا تھا۔ انہیں جلد ہی انڈر ۱۹؍ ورلڈ کپ کے لیے منتخب کیا گیا۔
آئی این این
تلک ورما نے سید مشتاق علی ٹی ۲۰؍ٹرافی ۲۰۲۱ء ٹورنامنٹ میں ۷؍ اننگز میں۲۱۵؍رن بنائے۔
آئی این این
اپنے کرکٹ کریئر میں اب تک تلک ورما نے۳۲؍ انٹرنیشنل ٹی ۲۰؍ میچوں کی۳۰؍ اننگز میں ۹۶۲؍ رن بنائے ہیں۔
آئی این این
اداکاری سے قبل ملازمت کرتے تھے یہ اداکار