?>

آنکھیں کھول کر سونے والے چھ جاندار

آئی این این

Inquilab
By Afzal Usmani
Published Jul 19, 2024

زراف (Giraffe)

کچھ جاندار زراف کیلئے خطرناک ثابت ہوتے ہیں جس سے بچاؤ کیلئے یہ جانور اپنی آنکھیں کھول کر سوتا ہے۔

آئی این این

شارک (Shark)

اس کی آنکھ پر جھلی نما پردہ ہوتا ہے جو سوتے وقت آنکھ پر آجاتا ہے جس سے شارک کو دیکھنے میں مدد ملتی ہے۔ اسی وجہ سے وہ ایک آنکھ کھول کر سوتی ہے۔

آئی این این

مگرمچھ (Crocodile)

سوتے وقت مگر مچھ کی آنکھ پر جھلی نما ایک پردہ آجاتا ہے جس سے اسے سب کچھ واضح نظر آتا ہے۔

آئی این این

الو (Owl)

اسے رات کا پرندہ کہا جاتا ہے جو رات بھر جاگتا ہے اور دن میں سوتا ہے۔ لیکن سوتے وقت بھی اس کی آنکھیں مکمل طور پر بند نہیں ہوتیں۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

دپیکا ایک کامیاب بزنس وومن بھی

دنیا کے کم آبادی والے دس ممالک

ڈولفن (Dolphin)

ڈولفن بھی ایک آنکھ کھول کر سوتی ہے تاکہ اپنا تحفظ ممکن بنا سکے جبکہ اس دوران اس کا دماغ مسلسل کام کرتا رہتا ہے۔

آئی این این

گھوڑا (Horse)

یہ جانور پورے دن میں صرف ۵؍ منٹ سوتا ہے۔ اتنا کم سونے کے باوجود سوتے وقت اس کی آنکھیں بند نہیں ہوتیں۔

آئی این این

دپیکا ایک کامیاب بزنس وومن بھی

Follow Us on :-