?>

۱۰؍ مرحلے میں اپنے آپ کو بدل دیجئے

آئی اسٹاک

Inquilab
By Shahebaz Khan
Published Oct 12, 2023

صبح جلدی اٹھئے

دیر تک سوتے رہنا اچھی صحت کیلئے نقصاندہ ہے۔ طلوع آفتاب سے پہلے ہی بستر چھوڑ دیجئے۔

آئی اسٹاک

’’نہیں‘‘ کہنا سیکھئے

جو کام آپ نہیں کرسکتے یا آپ کرنا نہیں چاہتے، چاہے اس کی وجہ جو بھی ہو، ’’نہیں کہنا سیکھئے۔‘‘

آئی اسٹاک

ڈسپلن ضروری ہے

اچھا ہوگا اگر آپ اپنی ڈسپلن پر توجہ دیں۔ صحتمند زندگی جینے کیلئے ڈسپلن زندگی گزارنا اہم ہے۔

آئی اسٹاک

اپنے خوف سے گھبرائیں نہیں

ہر شخص کو کسی نہ کسی چیز سے ڈر لگتا ہے مگر ان سے گھبرانے کے بجائے انہیں شکست دینے کی کوشش کیجئے۔

آئی اسٹاک

آپ کرسکتے ہیں

اپنے آپ پر بھروسہ کیجئے۔ خود اعتمادی سے آگے بڑھئے۔

آئی اسٹاک

حال پر توجہ دیجئے

ماضی کو بھول جایئے۔ حال پر توجہ دیجئے اور اپنا مستقبل سنواریئے۔

آئی اسٹاک

خود کو تکلیف مت دیجئے

کسی بھی کام میں ناکامی ہوتو اس کی ذمہ داری قبول کیجئے مگر اسے ذہن پر سوار کرنے کے بجائے اس سے سیکھئے اور آگے بڑھئے۔

آئی اسٹاک

دن بھر کے کاموں کی فہرست بنایئے

کاموں کی فہرست بناکر ہر کام وقت پر مکمل کیا جاسکتا ہے۔

آئی اسٹاک

YOU MAY ALSO LIKE

ڈزنی لینڈ: والٹ ڈزنی کی تخلیقی دنیا

لپ اِسٹک کے ۱۰؍ سدا بہار شیڈز

زندگی کا مقصد طے کرلیجئے

اپنی زندگی کا مقصد طے کرلیجئے اور اسے پانے کی کوشش کیجئے۔ کامیابی ضرور ملے گی۔

آئی اسٹاک

منفی چیزوں سے دوری اختیار کیجئے

اپنی زندگی سے منفی چیزوں سے دوری اختیار کرلیجئے۔ ایسے لوگوں سے بھی دور رہئے جو آپ میں منفی کاموں کا محرک بنتے ہیں۔

آئی اسٹاک

ڈزنی لینڈ: والٹ ڈزنی کی تخلیقی دنیا

Follow Us on :-