ویڈنگ بجٹ: اِن ۷؍ باتوں کا خیال رکھئے
آئی اسٹاک
ویڈنگ بجٹ (Wedding Budget)
سب سے پہلے ویڈنگ بجٹ تیار کریں۔ ان میں تمام اخراجات نوٹ کریں۔
آئی اسٹاک
ویڈنگ ہال کی بکنگ (Wedding Hall Booking)
شادی کے سیزن سے پہلے ویڈنگ ہال بک کریں تاکہ اضافی قیمت دینا نہ پڑے۔
آئی اسٹاک
ویڈنگ پلانر (Wedding Planner)
ڈیکوریشن، کیٹرنگ، میک اَپ آرٹسٹ وغیرہ کیلئے ویڈنگ پلانر سے بات کریں۔
آئی اسٹاک
فوٹوگرافی (Photography)
ڈجیٹل زمانہ ہے۔ آج کل موبائل فون سے فوٹو اور ویڈیو نکالنے کا رجحان ہے۔
آئی اسٹاک
مینو (Menu)
موسم کے مطابق پکوان منتخب کریں۔ بہت زیادہ فوڈ آئٹمز نہ رکھیں، یہ سراسر ضیاع ہے۔
آئی اسٹاک
رینٹل ویڈنگ ڈریسیز Rental Wedding Dress
شادی کیلئے مہنگے سے مہنگا جوڑا خریدنے کے بجائے رینٹل (کرایے پر) لیں۔
آئی اسٹاک
ڈجیٹل ویڈنگ کارڈ (Digital Wedding Card)
ڈجیٹل کارڈ کے ذریعے مہمانوں کو مدعو کریں۔ اس طرح کافی رقم بچ جائے گی۔
آئی اسٹاک
شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار