کون ہیں یو ایس چمپئن آرینا سبالینکا؟
آئی این این
آرینا سبالینکامنسک میں پیدا ہوئیں، سبالینکا نے ۶؍ سال کی عمر میں ٹینس کھیلنا شروع کیا۔
آئی این این
اپنے پیشہ ورانہ کریئر کا آغاز۲۰۱۲ء میں آئی ٹی ایف سرکٹ پر کھیل کر کیا۔
آئی این این
۲۰۱۵ءمیں آئی ٹی ایف سرکٹ پر ۳؍ سنگلز ٹائٹل اور ایک ڈبلز ٹائٹل جیتا تھا۔
آئی این این
۲۰۱۶ءمیں رباط میں پہلا ڈبلیو ٹی اے کوالیفائنگ ایونٹ کھیلا اور اگلے سال دبئی میں اپنے پہلے ڈبلیو ٹی اے مین ڈرا میں کھیلا۔
آئی این این
۲۰۱۹ءمیں ۳؍ ڈبلیو ٹی اے سنگلز ٹائٹل اور تین ڈبلز ٹائٹل جیتے، جس میں یو ایس اوپن میں پہلا گرینڈ سلیم ڈبلز ٹائٹل بھی شامل ہے۔
آئی این این
بغیر نغمے والی بالی ووڈ کی ۸؍ فلمیں