?>

یوراج کے ریکارڈس جو ناقابل تسخیر ہیں

آئی این این

Inquilab
By Abdul Kareem Kasam Ali
Published Dec 16, 2025

(۱)یوراج سنگھ نے۲۰۰۷ء کے افتتاحی ٹی ۲۰؍ ورلڈ کپ میں یوراج نے اسٹورٹ براڈ کی۶؍ گیندوں پر ۶؍ چھکے لگا کر تاریخ رقم کی۔

آئی این این

(۲)پانچویں نمبر پر بلے بازی کرتے ہوئے یوراج نے ۷؍بین الاقوامی سنچریاں بنائیں جو ایک ریکارڈ ہے۔

آئی این این

(۳)۲۰۰۹ء کے آئی پی ایل میں، یوراج نے ایک ہی سیزن میں دو ہیٹ ٹرک لے کر ہلچل مچا دی۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

دنیا کے کم آبادی والے دس ممالک

سپرمین کا کردار ادا کرنے والے ۱۲؍ اداکار

(۴) یوراج نے ۲۰۱۱ء کے ورلڈکپ میں ۵؍وکٹ اور نصف سنچری بناکر تاریخ رقم کی تھی۔

آئی این این

(۵)یوراج سنگھ یکروزہ ، ٹی ۲۰؍ ورلڈکپ اور انڈر ۱۹؍ ورلڈکپ میں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ رہے تھے۔

آئی این این

دنیا کے کم آبادی والے دس ممالک

Follow Us on :-