?>

بچوں کیلئے جسمانی سرگرمیاں، ۱۰؍ فوائد

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Apr 16, 2025

جسمانی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے نئے دوست بنتے ہیں۔

آئی این این

جسمانی سرگرمیوں سے ہڈیاں اور پٹھے مضبوط ہوتے ہیں۔

آئی این این

فزیکل ایکٹیوٹی سے ذہنی صلاحیت بہتر ہوتی ہے۔

آئی این این

جسمانی سرگرمیاں کام کرنے کی صلاحیت کو بہتر بناتی ہیں۔

آئی این این

جسمانی سرگرمیاں زبان سیکھنے میں مدد کرتی ہیں۔

آئی این این

جسمانی سرگرمیوں سے خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے۔

آئی این این

سماجی میل جول بڑھانے میں مدد ملتی ہے۔

آئی این این

ہار اور جیت، دونوں کی اہمیت سمجھ میں آتی ہے۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

پرچہ سے پہلےاس طرح اعادہ کیا جاسکتا ہے

آنکھیں کھول کر سونے والے چھ جاندار

فیزیکل ایکٹیویٹیز جذبات کو کنٹرول کرنا سکھاتی ہیں۔

آئی این این

بچوں کو ذہنی دباؤ کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

آئی این این

پرچہ سے پہلےاس طرح اعادہ کیا جاسکتا ہے

Follow Us on :-