?>

ایک نہیں، کئی طرح کے ہوتے ہیں کنڈیشنر...

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Aug 10, 2026

کنڈیشنگ کریم

یہ کریم کی شکل میں آتا ہے اور روکھے یا کیمیکل سے متاثرہ بالوں کے لئے موزوں ہے۔

آئی این این

لیو ان کنڈیشنر

اگر آپ کے بال پتلے، بے جان اور کافی الجھے ہوئے ہیں، تو اس کنڈیشنر کا انتخاب کیا جاسکتا ہے۔ اسے دھونے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔

آئی این این

ڈِپ کنڈیشنر

اگر آپ کے بال کافی روکھے یا بے جان ہیں تو اس کا استعمال کریں۔ آئلی ہیئر کیلئے موزوں نہیں ہے۔ ڈِپ کنڈیشنر پروٹین والا ہونا چاہئے۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

سات مشہور انڈین کھلاڑیوں کے ریستوراں

اداکاراؤں کی کمال کی گلابی ساڑی

رینز آؤٹ کنڈیشنر

کنڈیشنر کی یہ قسم عام ہے جسے آپ روزانہ استعمال کرسکتی ہیں۔ اگر آپ کو روکھے پن کی زیادہ پریشانی نہیں ہے تو اس کا استعمال کریں۔ یہ ہر قسم کے بالوں کے بہتر ہے۔

آئی این این

کن بالوں کیلئےکونسا کنڈیشنر بہتر؟

سیدھے یا باریک بالوں کیلئے کریم رینس یا انسٹنٹ کنڈیشنر کا استعمال کریں۔ لہردار، گھنگھریالے بالوں کیلئے لیو ان، ڈیپ، یا موئسچرائزنگ کنڈیشنر استعمال کریں۔

آئی این این

سات مشہور انڈین کھلاڑیوں کے ریستوراں

Follow Us on :-