?>

۱۰؍ بہترین تعلیمی یوٹیوب چینل

آئی اسٹاک

Inquilab
By Shahebaz Khan
Published Oct 13, 2023

TED-ED

اس چینل پر مختلف موضوعات پر بے شمار تعلیمی ویڈیوز اینی میشن کی شکل میں دستیاب ہیں۔

آئی اسٹاک

Practical Engineering

اس چینل پر آپ انفرا اسٹرکچر اور بہت سی چیزوں کے متعلق نہ صرف جان سکتے ہیں بلکہ ان سے سیکھ بھی سکتے ہیں۔

آئی اسٹاک

The School Life

زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے اور ہمہ وقت متحرک رہنے کیلئے ضروری ہے کہ انسان ذہنی طور پر پرسکون رہے۔ اس چینل پر آپ کو ایسے متعدد مشمولات ملیں گے۔

آئی اسٹاک

CrashCourse

مختلف مضامین اور موضوعات پر مختصر مگر اہم اور تفریحات سے بھرپور تعلیمی ویڈیوز دستیاب ہیں۔

آئی اسٹاک

Free Code Camp

کوڈنگ سیکھنے کیلئے اس چینل کا سہارا لیجئے جہاں مفت کوڈنگ سکھائی جاتی ہے۔ یہاں آپ ایچ ٹی ایم ایل، سی ایس ایس، جاوا اور پائتھون جیسی زبانیں سیکھ سکتے ہیں۔

آئی اسٹاک

Talks at Google

کارپوریٹ انٹرویو کیسے ہوتے ہیں؟ انہیں کیسے کریک کیا جائے؟ جاننے کیلئے یہ چینل ضرور دیکھئے۔

آئی اسٹاک

Veritasium

یہاں آپ کو سائنس، خلاء، ریاضی اور مختلف مضامین پر بے شمار تعلیمی ویڈیوز ملیں گے۔

آئی اسٹاک

James Jani

اس چینل پر ڈاکیومینٹری طرز پر ویڈیوز بنائے جاتے ہیں جنہیں سمجھنا زیادہ مشکل نہیں ہے۔

آئی اسٹاک

YOU MAY ALSO LIKE

۱۰۰؍ کروڑ کلب: رنویر سنگھ کی سات فلمیں

جسمانی طور پر فعال رہنے کیلئے ۵؍ ورزش

Big Think

یہاں پر ماہرین مختلف موضوعات پر اپنے نظریات پیش کرتے ہیں تاکہ عام انسان اپنی زندگی میں کچھ بہتر کرسکے۔

آئی اسٹاک

Naval

دنیا بھر کے سرمایہ کار اور انٹرپرینیور اس چینل پر آپ کو سرمایہ کاری اور کاروبار شروع کرنے کے آئیڈیاز فراہم کرتے ہیں۔

آئی اسٹاک

۱۰۰؍ کروڑ کلب: رنویر سنگھ کی سات فلمیں

Follow Us on :-