?>

انڈین اداکار جو غیرملکی شہریت رکھتے ہیں

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Apr 20, 2024

عالیہ بھٹ

اپنی والدہ سونی رازدان ہی کی طرح عالیہ بھی برٹش پاسپورٹ کی حامل ہیں۔

ایکس

کترینہ کیف

بالی ووڈ میں اپنی شناخت بنانے والی کترینہ کیف کے پاس برٹش پاسپورٹ ہے۔

آئی این این

عمران خان

عامر خان کے بھانجے عمران خان کے پاس امریکی شہریت ہے۔

آئی این این

نورا فتحی

مراکش میں زندگی کا بڑا حصہ گزارنے والی اداکارہ کنیڈین پاسپورٹ کی حامل ہیں۔

آئی این این

کالکی کوچلین

ان کا تعلق فرانس ہے اس لئے فرانسیسی پاسپورٹ کی حامل ہیں۔ ان کے دادا نے ایفل ٹاور کا ڈیزائن بنایا تھا۔

آئی این این

جیکلین فرنانڈیز

بالی ووڈ میں اپنی منفرد پہچان بنانے والی جیکلین سری لنکا کا پاسپورٹ رکھتی ہیں۔

ایکس

ایمی جیکسن

متعدد بالی ووڈ فلموں میں کام کرنے والی ایمی جیکسن کے پاس برٹش پاسپورٹ ہے۔

آئی این این

نرگس فخری

فلم ’’راک اسٹار‘‘ سے اپنی پہچان بنانے والی نرگس فخری امریکی پاسپورٹ کی حامل ہیں۔

انسٹاگرام

YOU MAY ALSO LIKE

حبِ وطن کے جذبے سے سرشار ۱۰؍ نغمے

مختصر ترین عرصہ حکمراں رہے یہ وزراء اعظم

ایلی اورام

ہندوستانی ٹی وی پر شناخت بنانے والی ایلی اورام کے پاس سویڈش پاسپورٹ ہے۔

آئی این این

سپنا پبی

بالی ووڈ کی چند فلموں میں کام کرنے والی سپنا برطانوی پاسپورٹ کی حامل ہیں۔

انسٹاگرام

حبِ وطن کے جذبے سے سرشار ۱۰؍ نغمے

Follow Us on :-