?>

دنیا کی ۱۰؍ شاہکار فیری ٹیلز

آئی این این

Inquilab
By Aliya sayyed
Published May 09, 2024

Cinderella

فرانسیسی مصنف چارلس پیرولٹ کی تخلیق سنڈریلا پر اب تک کئی فلمیں بنائی جا چکی ہیں۔ سنڈریلا کا شمار ڈزنی کی معروف شہزادیوں میں ہوتا ہے۔

آئی این این

Beauty and the Beast

فرانسیسی ناول نگار گیبریل سوزان ڈی ولینیو کی یہ کہانی ’’ینگ امریکن اینڈ میرین ٹیلز‘‘ میں ۱۷۴۰ء میں شائع ہوئی تھی۔

آئی این این

Rapunzel

یہ بردرز گریم کی تخلیق ہے جو جرمن زبان میں لکھی گئی تھی۔ یہ ۱۸۱۲ء میں شائع ہوئی تھی۔ ڈزنی کی فلم ’’ٹینجلڈ‘‘ اس پر مبنی ہے۔

آئی این این

Snow White and the Seven Dwarfs

بردرز گریم کی اس کہانی پر ۱۹۳۷ء میں ڈزنی کی جانب سے بنائی گئی فلم کو امریکہ کی پہلی اینی میٹیڈ فیچر فلم ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

آئی این این

Sleeping Beauty

اس کہانی کا قدیم ترین نسخہ پرسی فاریسٹ کی داستان میں پایا جاتا ہے جو ۱۳۳۰ء اور ۱۳۴۴ء کے درمیان لکھی گئی تھی۔ ڈزنی نے ۱۹۵۹ء میں اس کہانی پر پہلی فلم بنائی تھی۔

آئی این این

Little Red Riding Hood

اس یورپی فیری ٹیل پر اب تک سیکڑوں کہانیاں لکھی جا چکی ہیں۔ تاہم، بردرز گریم اور شارل پیگو کی کہانی کافی مشہور ہے۔

آئی این این

Hansel and Gretel

یہ جرمن فیری ٹیل بردرز گریم کے کہانیوں کے مجموعے گریمی فیری ٹیل میں ۱۸۱۲ء میں شائع ہوئی تھی۔ اسے ’’لٹل اسٹیپ برتھر اینڈ لٹل اسٹیپ سسٹر‘‘ بھی کہتے ہیں۔

آئی این این

Jack and the Beanstalk

یہ انگریزی فیری ٹیل ہے جو ۱۷۳۴ء میں ’دی اسٹوری آف جیک اسپریگنس اینڈ دی اِنچانٹیڈ بین ‘ کے نام سے شائع ہوئی تھی۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

کشمیر میں شوٹ کی گئیں فلمیں

شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار

Puss in Boots

اس کہانی کا قدیم ترین ورژن اٹلی کے مصنف جیوانی فرانسسکو اسٹراپارولا نے لکھا تھا جو ’’لکی کوسٹینٹینو‘‘ کے نام سے شائع ہوا تھا۔

آئی این این

Frog Prince

یہ کہانی ۲۸۱۲ء میں بردرز گریم کے ’گریمی فیری ٹیلز‘ میں شائع ہوئی تھی۔ یہ کہانی یورپی فیری ٹیل ’دی فراگ پرنسیس‘ سےمشابہ ہے۔

آئی این این

کشمیر میں شوٹ کی گئیں فلمیں

Follow Us on :-