بچوں کو خوداعتماد بنانے والے ۱۰؍ جملے
آئی این این
کوئی بات نہیں بیٹا، مَیں جانتی ہوں تم نے بہت محنت کی تھی۔
ناکام ہونے پر:
شاباش بیٹا! تم نے اچھا فیصلہ کیا ہے۔ ایسے ہی آگے بڑھتے جاؤ....
کوئی فیصلہ کرنے پر:
انسان غلطیوں ہی سے سیکھتا ہے۔ تم بھی اپنی غلطی سے سبق سیکھو۔
غلطی ہوجانے پر:
بیٹا! تم اپنی صلاحیت بہتر بنانے کی کوشش کرو۔ یقیناً تم کرسکتے ہو!
کمزور محسوس کرنے پر
بہت خوب! ہمیشہ دوسروں کی مدد کرنی چاہئے۔ ہمیشہ دوسروں کے کام آؤ۔
کسی کی مدد کرنے پر:
تم نے بہت اچھا سوچا ہے۔ اس پر مزید کام کرو پھر عمل میں لاؤ۔
آئیڈیا بتانےکے بعد:
کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا۔ بس کوشش کرتے رہنا چاہئے۔
پرفیکٹ بننے کی چاہ:
تم کافی سمجھدار ہوگئی ہو، تمہارا قد بھی میرے برابر ہوگیا ہے۔
’مَیں بڑی ہوگئی ہوں‘
بچے ضرورت پڑنے پر مدد مانگنی چاہئے۔ اس میں کوئی برائی نہیں ہے۔
مدد مانگنا چاہئے:
ہر شخص منفرد ہوتا ہے۔ بشرطیکہ تمہیں اس دنیا کا کارآمد فرد بننا ہے۔
موازنہ کرنے پر:
شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار