ہندوستان کے ۱۰؍ امیر ترین شہر
آئی اسٹاک،آئی این این
ممبئی
Mumbai: ہندوستان کے امیر ترین شہروں میں ممبئی سر فہرست ہے۔ملک کی کل جی ڈی پی میں تقریباً۶ء۱۶؍ فیصد حصہ ممبئی کا ہے۔ اس شہر کی جی ڈی پی ۳۱۰؍ کھرب ڈالر ہے۔
آئی این این
دہلی
Delhi: ملک کی راجدھانی اور کئی تاریخی مقامات کا مرکز دہلی، اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے جس کی جی ڈی پی۱۶۷؍ بلین ڈالر ہے۔
آئی این این
کولکاتا
Kolkata: تاریخی شہر کولکاتا اس فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے جس کی کل جی ڈی پی ۱۵۰؍ بلین ڈالر ہے۔
آئی اسٹاک
بنگلورو
Bengaluru: کرناٹک کی راجدھانی اور ملک میں آئی ٹی ٹیکنالوجی کا مرکز بنگلور وکی جی ڈی پی۸۳؍ بلین ڈالر ہے۔
آئی اسٹاک
حیدرآباد
Hyderabad: چار مینار جیسے متعد د تاریخی مقامات اور کھانے کیلئے مشہور حیدرآ باد اس فہرست میں پانچویں نمبر ہے جس کی جی ڈی پی۷۴؍ بلین ڈالر ہے۔
آئی اسٹاک
چنئی
Chennai: جنوبی ہند کے مشہور شہر چنئی کی جی ڈی پی ۶۶؍ بلین ڈالر ہے۔
آئی اسٹاک
احمد آباد
Ahmedabad: گجرات کا شہر احمد آباد، ملک میں ایک اہم اقتصادی اور صنعتی مرکز کے طور پرجانا جاتا ہے جس کی جی ڈی پی۶۴؍ بلین ڈالر ہے۔
آئی اسٹاک
پونے
Pune: پونے، ملک کے بڑے آئی ٹی، آٹوموبائل اور مینوفیکچرنگ مراکز میں سے ایک ہے۔اسے ’مشرق کا آکسفورڈ‘ بھی کہا جاتا ہے۔ پونے کی جی ڈی پی۴۸؍ بلین ڈالر ہے۔
آئی اسٹاک
سورت
Surat: گجرات کا شہر سورت، ملک کے امیر ترین شہروں میں نویں نمبر پر ہے جس کی جی ڈی پی۴۰؍ بلین ڈالر ہے۔
آئی این این
وشاکھاپٹنم
Visakhapatnam: جنوبی ہند کا چوتھا اور آندھرا پردیش کا سب سے بڑا شہر وشاکھا پٹنم (وائزگ) کی جی ڈی پی ۲۶؍ بلین ڈالر ہے۔
آئی اسٹاک
مصنوعی ذہانت؛ فائدہ مند یا نقصاندہ