?>

دنیا کے ۱۰؍منفرد پھول، حصہ (اول)

آئی این این، ایکس

Inquilab
By Aliya Sayyed
Published Apr 29, 2025

Chrysanthemum

تلفظ: کرُو سینتھ مَم، اردو میں اسے ’’گل داؤدی‘‘ کہتے ہیں۔

آئی این این، ایکس

Marigold

تلفظ: میری گولڈ، اردو میں اسے ’’گیندا‘‘ کہتے ہیں۔

آئی این این، ایکس

Lilium

تلفظ: لیلی ام ، اردو میں اسے ’’گل سوسن‘‘ کہتے ہیں۔

آئی این این، ایکس

Orchid

تلفظ: آرکڈ، اردو میں اسے ’’سحلب‘‘ کہتے ہیں۔

آئی این این، ایکس

Dahlia

تلفظ: ڈہلیا، اردو میں اسے ’’گل کوکب‘‘ کہتے ہیں۔

آئی این این، ایکس

Magnolia

تلفظ: میگنولیہ، اردو میں اسے ’’چمپا‘‘ کہتے ہیں۔

آئی این این، ایکس

Hydrangea

تلفظ: ہائیڈرینجیا، اردو میں اسے ’’گلِ ادریسی‘‘ کہتے ہیں۔

آئی این این، ایکس

Petunia

تلفظ: پٹونیا، اردو میں اسے ’’گلِ اطلس‘‘ کہتے ہیں۔

آئی این این، ایکس

YOU MAY ALSO LIKE

ہیروئنس جنہوں نے وِلن کا کردار نبھایا

سات مشہور انڈین کھلاڑیوں کے ریستوراں

Jasmine

تلفظ: جیز مِین، اردو میں اسے ’’موگرا‘‘ کہتے ہیں۔

آئی این این، ایکس

Delphinium

تلفظ: ڈیل فی نی یم، اردو میں اسے ’’گل میمون‘‘ کہتے ہیں۔

آئی این این، ایکس

ہیروئنس جنہوں نے وِلن کا کردار نبھایا

Follow Us on :-