گھر کی فضائی آلودگی کم کرنے والے۸؍ پودے
آئی اسٹاک
بامبو پام
Bamboo Palm یہ ہوا سے فارملڈہائیڈ، بینزین اور کاربن مونو آکسائیڈ کو کم کرنےکیلئے جانا جاتا ہے۔
آئی اسٹاک
منی پلانٹ
Money Plant یہ پودا محض چھ گھنٹوں میں۶۰؍ فیصد زہریلے مادوں کو ہوا سے جذب کرلیتا ہے۔
آئی اسٹاک
ربر پلانٹ
Rubber Plant یہ کسی دوسرے پودوں کی بہ نسبت زیادہ آکسیجن پیدا کرتا ہے اور ہوا کے زہریلے مادوں کو ختم کرتا ہے۔
آئی اسٹاک
ایلو ویرا
Aloe Vera یہ سی او ٹو اور کاربن مونو آکسائیڈ جیسے کیمیکلز کو جذب کرلیتا ہے۔ یہ پودا ۹؍ حیایاتی ایئرپیوریفائر کے برابر کام کرسکتا ہے۔
آئی اسٹاک
اسپائیڈرپلانٹ
Spider Plant یہ پودادو سو مربع میٹر میں موجود کاربن مونوآکسائیڈ اور اسٹائرین جیسے مادوں کو جذب کرسکتا ہے۔
آئی اسٹاک
اسنیک پلانٹ
Snake Plant یہ رات میں بھی کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرتا ہے۔
آئی اسٹاک
پیس للی
Peace Lily یہ ہوا میں زیادہ نمی پیدا کرتا ہے اور ہوا کےزہریلے مادوں کو جذب کرتا ہے۔
آئی اسٹاک
چائنیس ایور گرین
Chinese Evergreen بینزین اورر فارمل ڈی ہائیڈ جیسے زہریلے مادوں کو یہ پودا بے اثر کرنے میں معاون ہے۔
آئی اسٹاک
مختصر ترین عرصہ حکمراں رہے یہ وزراء اعظم