۱۰؍ الفاظ جن کا انگریزی متبادل نہیں: (۲)
آئی این این
Carpe diem
تلفظ: کاپے ڈیم۔مفہوم: یہ رومی شاعر ہوریس کا ایک جملہ ہے، جس کا لفظی معنی ہے ’پلک دی ڈے۔‘‘یعنی موجودہ لمحے یا موقع سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا۔
آئی این این
Poshlost
تلفظ: پوش لوسٹ۔ مفہوم: اس کا استعمال کسی ایسی چیز کو بیان کرنے کیلئے کیا جاتا ہے جو غیر مہذب ،سطحی اور مشکل ہے۔
آئی این این
Charmolypi
تلفظ: کارمالیپی۔ مفہوم: یہ خوشی اور غم کے الفاظ کا مرکب ہے۔ اس طرح یہ لفظ غم اور خوشی کے احساس کو یکجا کرتا ہے۔
آئی این این
Fika
تلفظ: فی کا۔ مفہوم:یہ کافی کیلئے جانے کے عمل کو بیان کرنے کیلئے استعمال ہوتا ہے۔
آئی این این
Hygge
تلفظ: ہوگہہ۔ مفہوم: یہ لفظ آرام اورسکون کی ترجمانی کرتا ہے۔ یہ ایک آرام دہ ماحول ہے جہاں آپ اپنے عزیزوں کے ساتھ زندگی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
آئی این این
Pincu
تلفظ: پنجو۔ مفہوم: جب شاخ پر پھل چھوٹا ہوتا ہے تو اسے’پنجو‘ کہتے ہیں۔ بےبی فروٹ کیلئے انگریزی میں کوئی لفظ نہیں ہے۔
آئی این این
Eunoia
تلفظ: یونویا۔ مفہوم: اس لفظ کا معنی خیر خواہی کا احساس ( خواہ وہ دوستانہ ہویا مدد کرنا ہو)، ہے۔ یہ اصطلاح افلاطون نے وضع کی تھی۔
آئی این این
Baseeta
تلفظ: بسیتا۔ مفہوم: اسے اختلاف کے دوران ایک درپردہ دھمکی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
آئی این این
Depaysement
تلفظ: ڈی پیزما۔ مفہوم:غیر ملکی جگہ پر منحرف ہونے یا جگہ سے باہر ہونے کا احساس۔ اس کا مطلب مناظر کی تبدیلی بھی ہو سکتا ہے۔
آئی این این
Friolero
تلفظ: فری یولیرو۔ مفہوم: اس کا مطلب ہے کوئی شخص ٹھنڈے، مشروبات یا کھانے کے دوران کانپ اٹھتا ہے۔
آئی این این
بالی ووڈ کی پانچ خواتین ہدایتکار