۱۰۰؍ کروڑ کلب: عامر خان کی چھ فلمیں
آئی این این/ یوٹیوب
گجنی (Ghajini)
۲۰۰۸ء میں ریلیز ہونے والی گجنی پہلی بالی ووڈ فلم تھی جس نے ۱۰۰؍ کروڑ کا ہندسہ عبور کیا تھا۔ فلم نے ۱۱۴؍ کروڑ کمائے تھے۔
آئی این این/ یوٹیوب
تھری ایڈیٹس (3 Idiots)
۹۵ء۲۰۲؍ کروڑ روپے کا کاروبار کرنے والی اس بلاک بسٹر فلم میں عامر خان کے علاوہ مادھون اور شرمن جوشی نے بھی اہم کردار ادا کئے تھے۔ فلم ۲۰۰۹ء میں ریلیز ہوئی تھی۔
آئی این این/ یوٹیوب
دھوم ۳ (Dhoom 3)
دھوم سیریز کی تیسری فلم ۲۰۱۳ء میں ریلیز ہوئی تھی جس میں عامر خان نے ڈبل رول ادا کیا تھا۔ اس فلم نے ۲۷ء۲۸۴؍ کروڑ کا کاروبار کیا تھا۔
آئی این این/ یوٹیوب
پی کے (PK)
۲۰۱۴ء کی اس فلم نے ۸ء۳۴۰؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔ اس میں عامر خان کے مقابل انوشکا شرما تھیں۔
آئی این این/ یوٹیوب
دنگل (Dangal)
۲۰۱۶ء کی اس فلم نے ۳۸ء۳۸۷؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔ اس فلم میں عامر خان نے گیتا اور ببیتا پھوگاٹ کے والد کا کردار ادا کیا تھا۔
آئی این این/ یوٹیوب
ٹھگز آف ہندوستان (Thugs of Hindostan)
۲۰۱۸ء کی اس فلم میں عامر خان کے علاوہ امیتابھ بچن اور کترینہ کیف نے اہم کردار ادا کئے تھے۔ فلم نے ۹۱ء۱۵۱؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔
آئی این این/ یوٹیوب
نوبیل انعام یافتہ ۱۰؍ ہندوستانی