?>

نئے تعلیمی سال کے ۲۲؍ عزائم (حصہ اول)

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Jun 16, 2024

Get organized

منظم ہوجایئے، طالب علمی کے زمانے ہی میں منظم زندگی گزارنا دانشمندی ہوگی۔

آئی این این

Don`t Procrastination

کسی بھی کام کو انجام دینے میں ٹال مٹول نہ کریں، بلا ضرورت تاخیر نہ کریں۔

آئی این این

Break A Bad Habit

اگر کوئی بری عادت ہے تو اسے ترک کرنے کی کوشش کیجئے۔

آئی این این

Study Better

گزشتہ تعلیمی سال کے مقابلے میں اس سال مزید بہتر طریقے سے پڑھائی پر توجہ دیجئے۔

آئی این این

Set Academic Goals

تعلیمی اہداف کا تعین کیجئے، اور انہیں پانے کی کوشش کیجئے۔

آئی این این

Seek Help

ضرورت پڑنے پر مدد مانگنے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہ کرنا ہی دانشمندی ہے۔

آئی این این

Reduce Stress

پڑھائی کا دباؤ ہوتا ہے مگر آپ کامیاب اس وقت ہوں گے جب اس دباؤ کو کم کرسکیں گے۔

آئی این این

Practice Mindfulness

اپنے ذہن کو مستحکم کرنے کے طریقے اپنایئے، مثبت ذہن سازی پر توجہ دیجئے۔

آئی این این

Practice Gratitude

اگر کوئی آپ کے کام آتا ہے تو اس کا شکریہ ادا کیجئے، اور وقت آنے پر اس کی مدد کیجئے۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

دنیا کے ۱۰؍ مشہور ہارر اسٹوری رائٹرز

تعلیم پر مبنی سات بہترین فلمیں

Increase Class Participation

کمرۂ جماعت میں اپنی شرکت بڑھانے کی کوشش کیجئے، سوالات پوچھئے۔

آئی این این

Communication

کلاس میں اور دوستوں سے بات چیت کرنے میں گھبراہٹ کا شکار نہ ہوں۔

آئی این این

دنیا کے ۱۰؍ مشہور ہارر اسٹوری رائٹرز

Follow Us on :-