سیامی کھیر کے ۵؍ آئیکنک رول
آئی این این
چوکڈ
انوراگ کشیپ کی فلم چوکڈ میں سیامی نے ایک متوسط طبقے کی بینک ملازم کا کردار ادا کیا جو مالی مشکلات اور جذباتی جدوجہد سے دوچار تھا۔
آئی این این
گھومر
فلم گھومر سیامی کے کریئر کی سب سے چیلنجنگ فلموں میں سے ایک تھی۔ اس میں، انہوں نے ایک معذور کرکٹر کا کردار ادا کیاتھا۔
آئی این این
فاڑو
اشونی ایّر تیواری کی فلم فاڑو میں سیامی نے اپنے کردار میں سادگی، گرمجوشی اور صداقت لائی ۔
آئی این این
ایٹ اے ایم میٹرو
اس فلم میں سیامی نے ایک ایسی عورت کا کردار ادا کیا جو بے چینی، تنہائی اور خود کو دریافت کرنے کے سفر سے گزرتی ہے۔
آئی این این
اگنی
اگنی میں، سیامی نے فائر فائٹر کا کردار ادا کیا اور ان بہادر افراد کی کہانی کا حصہ بنی جو دوسروں کو بچانے کے لیے اپنی جانیں خطرے میں ڈالتے ہیں۔
آئی این این
پرینکا چوپڑہ: اداکارہ بھی، بزنس وومن بھی