?>

پیروں کے مساج کے۹؍ طریقے اور اس کے فائدے

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Sep 16, 2025

Warm-up Twist

پنجوں کو دھیرے دھیرے موڑیں، اس سے نسیں فعال ہوتی ہیں۔

آئی این این

Heel Squeeze

ایڑی کو پکڑ کر ہلکے ہاتھوں سے دبائیں۔ اس سے تھکان کم ہوتی ہے۔

آئی این این

Feast Work

مٹھی سے تلوے پر ہلکا دباؤ ڈالیں، اس سے راحت محسوس ہوگی۔

آئی این این

In Step Pressure

پیروں کے درمیانی حصے پر دباؤ ڈالیں۔ اس سے خون کا دوران بہتر ہوتا ہے۔

آئی این این

Elakizhi Massage

ایڑی کے پیچھے کی نسوں پر ہلکا مساج کریں۔ سوجن میں کمی آتی ہے۔

آئی این این

Top and Side Circle

ٹخنوں اور انگلیوں کے اطراف مساج کریں، عضلات کو آرام پہنچتا ہے۔

آئی این این

Toe Massage

ہر انگلی کو آہستہ آہستہ دبا کر کھینچیں۔ پیروں کے درد سے راحت دلاتا ہے۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

سپرمین کا کردار ادا کرنے والے ۱۲؍ اداکار

مردوں کے ذریعے لکھے گئے خواتین کردار

Finishing Strokes

پیروں کے مساج کے بعد پیروں کے عضلات ڈھیلے پڑ جاتے ہیں۔

آئی این این

Toe Bends

انگلیوں کو آگے پیچھے موڑیں۔ اس سے تلوے کو راحت ملتی ہے۔

آئی این این

سپرمین کا کردار ادا کرنے والے ۱۲؍ اداکار

Follow Us on :-