?>

طوفانی صورتحال: پانچ باتوں کا خیال رکھیں

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Jun 02, 2025

پیڑ پودوں کی چھٹائی

بارش سے قبل یہ کام کرلیں کیونکہ اس دوران درخت تیزی سے بڑھتے ہیں جن سے حادثات کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔

آئی این این

ایمرجنسی کٹ

گھر میں فرسٹ ایڈ باکس لازمی طور پر رکھئے۔ اس میں وہ دوائیں بھی ہیں جو عام طور پر استعمال ہوتی ہیں۔

آئی این این

چھت کی مرمت

موسم ِ باراں میں چھت کے گرنے کے خطرات کئی گنا بڑھ جاتے ہیں اس لئے فوری طور پر مرمت کرلیں۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

ہندوستان کے دس اہم سیاسی مشیر

انڈین اداکار جو غیرملکی شہریت رکھتے ہیں

اگر گھر خستہ حال ہو تو....

اگر دیواروں میں دراڑ ہوں یا جھڑ رہی ہوں تو کوشش کریں کہ بارش سے پہلے ہی ان کی مرمت ہوجائے۔

آئی این این

خبروں پر نظر رکھیں

موسم باراں میں خبروں پر خاص طور پر نظر رکھیں۔ موسم کا حال جاننے کے بعد ہی کسی کام کا ارادہ کریں۔

آئی این این

ہندوستان کے دس اہم سیاسی مشیر

Follow Us on :-