تعلیمی سفر میں کارآمد ۵؍ ایپس
آئی این این
فوٹو میتھ (Photomath)
ریاضی کا سوال لکھ کر اس کی تصویر نکالئے یہ ایپ سوال اسٹیپ بائے اسٹیپ حل کرے گا۔
آئی این این
سائنس ۳۶۰ (Science360)
اس میں تصاویر، گرافکس اور ویڈیوز ہیں جو کافی ہائی کوالیٹی کی ہیں۔ کسی بھی تصویر پر کلک کرنے پر اس کی تفصیلات واضح ہوجاتی ہیں۔
آئی این این
یوڈی می (Udemy)
اس پر مختلف مضامین، سائنس سے لے کر بزنس اور ڈرائنگ سے لے کر پرسنل ڈیولپمنٹ کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد ٹیوٹوریلس اور ویڈیوز موجود ہیں۔
آئی این این
ایم ایچ ایس پی (MHSP)
مائے ہوم ورک اسٹوڈنٹ پلانر طلبہ کیلئے ہر لحاظ سے مفید ہے۔ اسے ضرور آزمایئے۔
آئی این این
کوئز لیٹ (Quizlet)
کوئز لیٹ کا دعویٰ ہے کہ اس کا ایپ استعمال کرنے کے بعد ۹۰؍ فیصد طلبہ کے نتائج بہتر آتے ہیں۔
آئی این این
ہندوستانی زبانوں میں ماں کو کیا کہتے ہیں