آئی پی ایل: زیادہ تنخواہ والے ۱۰؍ کرکٹر
آئی این این
دنیش کارتک
Dinesh karthik وکٹ کیپر بلے باز دینش کارتک آئی پی ایل کی شروعات ہی سے اس کا حصہ ہیں۔۲۰۰۸ء سے انہوں نے ۸۶ء ۹۲؍ کروڑ روپے تنخواہ لی ہے۔
آئی این این
شکھر دھون
Shikhar Dhawan شکھر دھون نے دہلی کپیٹلس،ممبئی انڈینس،سن رائزس حیدرآباد اور کنگز الیون پنجاب ٹیموں کی نمائندگی کی ہے۔انہوں نے۹۱ء۸؍ کروڑ روپے تنخواہ حاصل کی ہے۔
آئی این این
گوتم گمبھیر
Gautam Gambhir گوتم گمبھیرحالانکہ اب آئی پی ایل سے ریٹائرڈ ہوچکے ہیں اور کولکاتا ٹیم کے کوچ ہیں۔ مگر انہوں نے۹۴ء۶۲؍ کروڑ روپےبطور تنخواہ کمائے ہیں۔
آئی این این
اے بی ڈی ویلیئرس
AB de Villiers آر سی بی کے سابق سپر اسٹار اے بی ڈی ویلیئرس نے دہلی کیپٹلس اور آر سی بی کیلئے کھیلتے ہوئے ۱۰۲ء۵۲؍ کروڑ روپے تنخواہ لئے ہیں۔
آئی این این
سنیل نارائن
Sunil Narine کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے اسپنر سنیل نارائن نے اپنی خدمات کے عوض ۱۰۷ء۲۵؍ کروڑ روپے تنخواہ کے طور پر لئے ہیں۔
آئی این این
رویندر جڈیجا
Ravindra Jadeja آل راؤنڈر رویندر جڈیجا نے راجستھان رائلز،کوچی ٹسکرس،گجرات لائنس اور سی ایس کے کیلئے کھیلتے ہوئے ۱۰۹؍ کروڑ روپے کمائے ہیں۔
آئی این این
سریش رائنا
Suresh Raina سی ایس کے لیجنڈ سریش رائنا جنہوں نے آئی پی ایل میں دو ٹیموں کیلئے کھیلا ہے،کل ۱۷۸ء۶۰؍ کروڑ کمائے ہیں۔
آئی این این
وراٹ کوہلی
Virat Kohli آئی پی ایل کے بہترین بلے باز وراٹ کوہلی،جنہوں نے صرف رائل چیلنجزس بنگلور کیلئے کھیلا ہے،۲۰۰۸ء سے اب تک ۱۷۳ء۲۰؍ کروڑ لئے ہیں۔
آئی این این
ایم ایس دھونی
MS Dhoni مایہ ناز کپتان مہندر سنگھ دھونی نے سی ایس کے اور رائزنگ پونے سپر جائنٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے ۱۷۶ء۸۴؍ کروڑ روپےبطور تنخواہ لی ہے۔
آئی این این
روہت شرما
Rohit Sharma ممبئی انڈینس کے سابق کپتان روہت شرما ۱۷۸ء۶۰؍ کروڑ روپے کے ساتھ اس فہرست میں سب سے اوپر ہیں۔
آئی این این
دنیا کی ۱۰؍ شاہکار فیری ٹیلز