۷؍ آئی آئی ٹی طلبہ جو اَب ارب پتی ہیں
آئی این این/ ایکس
سندر پچائی (Sundar Pichai)
چیئرمین اور سی ای او، الفابیٹ انکارپوریٹڈ۔ یہ کمپنی گوگل کی پیرنٹ کمپنی ہے۔ سندر نے آئی آئی ٹی کھرگ پور سے میٹالرجیکل انجینئرنگ کی ہے۔
آئی این این/ ایکس
نارائن مورتھی (Narayana Murthy)
انفوسس، شریک بانی۔ انہوں نے آئی آئی ٹی کانپور سے الیکٹریکل انجینئرنگ کی ہے۔
آئی این این/ ایکس
جے چودھری (Jay Chaudhury)
سی ای او، زی اسکیلر۔ انہوں نے آئی آئی ٹی وارانسی سے کمپیوٹر انجینئرنگ مکمل کی ہے۔
آئی این این/ ایکس
بھرت دیسائی (Bharat Desai)
شریک بانی اور چیئرمین، سینٹیل۔ انہوں نے آئی آئی ٹی ممبئی سے الیکٹریکل انجینئرنگ کی ہے۔
آئی این این/ ایکس
سچن بنسل (Sachin Bansal)
بانی، فلپ کارٹ۔ انہوں نے آئی آئی ٹی دہلی سے کمپیوٹر انجینئرنگ کی ہے۔
آئی این این/ ایکس
بنی بنسل (Binny Bansal)
بانی، فلپ کارٹ۔ انہوں نے آئی آئی ٹی دہلی سے کمپیوٹر انجینئرنگ کی ہے۔
آئی این این/ ایکس
ونود کھوسلا (Vinod Khosla)
شریک بانی، سن مائیکروسسٹمز۔ بانی، کھوسلا وینچرس۔ انہوں نے آئی آئی ٹی دہلی سے الیکٹریکل انجینئرنگ کی ہے۔
آئی این این/ ایکس
۱۰۰؍ کروڑ کلب: کترینہ کیف کی سات فلمیں