?>

ارب پتی بننے پر ان افراد کی عمر کیا تھی؟

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published May 01, 2024

مارک زکربرگ

فیس بک کے بانی اور میٹا کے مالک مارک زکربرگ ۲۳؍سال کی کم عمر میں ارب پتی بن گئے تھے۔

آئی این این

مکیش امبانی

ریلائنس انڈسٹریز لمیٹیڈ کے چیئرمین مکیش امبانی ۴۰؍ سال کی عمر میں ارب پتی بنے تھے۔

آئی این این

ایلون مسک

’ٹیسلا‘ اور ’اسپیس ایکس‘ اور سوشل میڈیا ایپ ’ایکس‘ جیسی بڑی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک ۴۱؍ سال کی عمر میں ارب پتی بن گئے تھے۔

آئی این این

جیک ما

’علی باباگروپ‘ کے شریک بانی اور ڈجیٹل پیمنٹ میں انقلاب لانے والے جیک ما ۴۵؍ سال کی عمر میں ارب پتی بنے تھے۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

انگریزی کی آٹھ شاہکار نظمیں

ہندوستان کے ۵؍ گرم ترین علاقے

بل گیٹس

مائیکروسافٹ کے شریک بانی اور کمپیوٹر انڈسٹری میں انقلاب برپا کرنے والے بل گیٹس ۳۱؍ سال کی عمر میں دنیا کے امیر ترین انسان بن گئے تھے۔

آئی این این

گوتم اڈانی

اڈانی گروپ کے بانی گوتم اڈانی ۴۶؍ سال کی عمر میں ارب پتی بنے تھے۔

آئی این این

انگریزی کی آٹھ شاہکار نظمیں

Follow Us on :-