?>

موسم ِ باراں: ۱۰؍ باتوں پر عمل کریں

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Jun 26, 2025

ہاتھوں کو صابن سے وقتاً فوقتاً دھوتے رہیں۔

آئی این این

بیمار افراد سے فاصلہ رکھیں اور احتیاط برتیں۔

آئی این این

اپنی آنکھوں، ناک اور منہ کو چھونے سے بچیں۔

آئی این این

گھر اور اطراف کی صاف صفائی کا خیال رکھیں۔

آئی این این

کچن کی صفائی کا خاص خیال رکھیں۔

آئی این این

مچھروں سے بچنے کیلئے مچھردانی لگائیں۔

آئی این این

بیمار پڑنے پر بھیڑ بھاڑ والی جگہوں پر نہ جائیں۔

آئی این این

جنک فوڈ اور باہر کی اشیاء نہ کھائیں۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

پرینکا چوپڑہ: اداکارہ بھی، بزنس وومن بھی

معدومیت کا شکار سولہ ہندوستانی جاندار

پانی کو ’آر او‘ فلٹر کرکے یا اُبال کر پئیں۔

آئی این این

ضرورت پڑنے پر ڈاکٹر کی صلاح ضرور لیں۔

آئی این این

پرینکا چوپڑہ: اداکارہ بھی، بزنس وومن بھی

Follow Us on :-