?>

’’مردانی ۳‘‘کی اماں کون ہیں؟

آئی این این

Inquilab
By Abdul Kareem Kasam Ali
Published Jan 13, 2026

رانی مردانی فرنچائز کی تیسری قسط میں شیوانی شیواجی راؤ کے کردار میں واپس آئی ہیں، لیکن اس بار، ان کا سامنا ایک عورت سے ہے، مرد سے نہیں۔

آئی این این

آنے والی فلم ’’مردانی۳‘‘میں رانی مکھرجی کا سامنا اماں سے ہوگا، جو ایک ایسی عورت ہے جو نوجوان لڑکیوں کو اسمگل کرکے جانوروں سے بھی بدتر لوگوں کے حوالے کرتی ہے۔

آئی این این

ٹریلر دیکھنے کے بعد سب کے ذہن میں ایک ہی سوال ہے کہ یہ اماں کون ہیں؟ وہ جنوبی ہند کی معروف اداکارہ ملیکا پرساد سنہا ہیں۔

آئی این این

ملیکا پرساد سنہا نے ٹی وی سیریلز، فلموں، تھیٹر اور اسٹریٹ ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری سے شہرت حاصل کی ہے۔ ملیکا ایک تھیٹر آرٹسٹ، اداکارہ اور ہدایت کار ہیں۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

ہندوستانی کرکٹر ، غیرملکی دُلہن

پریشانی سے نکلنے کیلئے چند مشورے

تجربہ کار اداکارہ کا تعلق بنگلورو، کرناٹک سے ہے۔ انہوں نے بیرون ملک اپنی تعلیم مکمل کی۔ ملیکا نے گولڈ اسمتھ کالج، لندن سے پرفارمنس میکنگ میں ماسٹرز کیا ہے۔

آئی این این

رانی مکھرجی کی ساتھی اداکارہ نے ۱۹۹۹ء میں کنڑ فلموں میں اداکاری شروع کی۔ وہ پہلی بار کنڑ فلم انڈسٹری میں نظر آئیں۔ ان کی پہلی فلم کنورو ہیگڈیتھی تھی۔

آئی این این

ہندوستانی کرکٹر ، غیرملکی دُلہن

Follow Us on :-