اسٹارس کی پین انڈیا ایکشن فلمیں
آئی این این
ڈکیت
ڈکیت:ادیوی سیش اب ڈکیت میں اپنی تصویر بدلنے کے لیے تیار ہیں۔
فلم، تفریح
دھرندھر
دھرندھر: اپنی توانائی اور تبدیلی کے لیے مشہور رنویر سنگھ ’دھُرندھر‘ میں ایک طاقتور مرد کا کردار کررہے ہیں۔
آئی این این
مرزا پور دی فلم
مرزا پور دی فلم: علی فضل اب ’مرزا پور: دی مووی‘ کے ساتھ بڑے پردے پر آ رہے ہیں۔
آئی این این
باغی ۴
باغی ۴: باغی۴؍` کے ساتھ اپنی بلاک بسٹر فرنچائزی میں واپس آرہے ہیں۔
آئی این این
ٹاکسک
ٹاکسک: یش کی اگلی فلم `ٹاکسک ۲۰۲۵ء کے چرچے بھی بہت زیادہ ہیں۔
آئی این این
کنگڈم
کنگڈم:وجے دیوراکونڈا `کنگڈم کے ساتھ ایک تصوراتی دنیا میں واپس آ رہے ہیں۔
آئی این این
اے اے ۲۲ایکس اے ۶
اے اے ۲۲ایکس اے ۶: اللو ارجن ایٹلی کے ساتھ اے اے ۲۲ایکس اے ۶میں کام کر رہے ہیں۔
آئی این این
اسٹارس کی پین انڈیا ایکشن فلمیں
کنگڈم:وجے دیوراکونڈا `کنگڈم کے ساتھ ایک تصوراتی دنیا میں واپس آ رہے ہیں۔
آئی این این
تہران
تہران: جان ابراہم حقیقی جیو پولیٹیکل واقعات سے متاثر فلم ’تہران‘ میں نظر آئیں گے۔
آئی این این
کشمیر میں شوٹ کی گئیں فلمیں