اعضاءعطیہ کرنےوالے اداکار
آئی این این، ایکس
پنیت راجکمار (Puneeth Rajkumar)
۲۰۲۱ء میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد پنیت راجکمار کے اہل خانہ نے ان کی آنکھیں عطیہ کر دی تھیں۔
آئی این این، ایکس
ایشوریہ رائے بچن (Aishwarya Rai)
کچھ برسوں قبل ایشوریہ رائے نے اپنی آنکھیں ’’دی آئی بینک اسوسی ایشن آف انڈیا‘‘ کو عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
آئی این این، ایکس
امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan)
امیتابھ بچن نے بھی اپنی موت کے بعد اپنی آنکھیں اور جسم کے دیگر اعضاء کو عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ اکثر اعضاء عطیہ کرنے کی مہم کو فروغ دیتے رہتے ہیں۔
آئی این این، ایکس
رجنی کانت (Rajinikanth)
رجنی کانت نے اپنے انتقال کے بعد اپنے تمام اعضاء عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آئی این این، ایکس
پرینکا چوپڑہ (Priyanka Chopra)
پرینکا چوپڑہ نے موت کے بعد اپنے تمام اعضاء عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آئی این این، ایکس
عامر خان (Aamir Khan)
مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی اپنے انتقال کے بعد اپنے تمام اعضاء عطیہ کریں گے۔
آئی این این، ایکس
سلمان خان (Salman Khan)
سلمان خان نے اسٹیم سیل کے عطیے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے اپنا بون میرو عطیہ کرنے کا عہد کیا ہے۔
آئی این این، ایکس
آر مادھون (R Madhavan)
آر مادھون اپنی موت کے بعد اپنے تمام اعضاء عطیہ کریں گے۔
آئی این این، ایکس
کمل ہاسن (Kamal Haasan)
کمل ہاسن اپنی موت کے بعد اپنی آنکھیں اور گردے عطیہ کریں گے۔
آئی این این، ایکس
کاجل اگروال (Kajal Aggarwal)
کاجل اگروال بھی اپنی موت کے بعد اپنے تمام اعضاء عطیہ کریں گی۔
آئی این این، ایکس
نندیتا داس (Nandita Das)
نندیتا داس نے اپنی موت کے بعد اپنے جسم کے تمام اعضاء عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آئی این این، ایکس
جوہی چاؤلہ (Juhi Chawla)
جوہی چاؤلہ نے اپنی موت کے بعد اپنی آنکھوں کا عطیہ کرنے کا عہد کیا ہے۔
آئی این این، ایکس
دنیا کے ۱۰؍ مشہور ہارر اسٹوری رائٹرز