گیت کو اپنی آواز دینے والے اداکار
آئی این این
فرحان اختر اور پرینکا چوپڑا: ان دونوں نے دل دھڑکنے کے گیت کو اپنی آواز دی تھی۔
آئی این این
عالیہ بھٹ: بالی ووڈ اداکارہ نے اِک کڈی گیت کو اپنی آواز دی تھی جوکہ کافی مشہور ہوا تھا۔
آئی این این
رتیک روشن، ابھے دیول اور فرحان اختر: ان تینوں اداکاروں نے سینوریٹا گیت گاکر اسے بلندی پر پہنچادیا تھا۔
آئی این این
پرینیتا چوپڑا: اداکارہ نے آیوشمان کھرانہ کی فلم میں مانے کے ہم یار نہیں گیت گایا تھا۔
آئی این این
سلمان خان : دبنگ خان نے ہینگ اوور گیت کو اپنی آواز دی تھی جوکہ بہت مشہور ہوا تھا۔
آئی این این
شردھا کپور: شکتی کپور کی بیٹی شردھا کپور نے بالی ووڈ میں سب تیرا گیت گایا تھا۔
آئی این این
بے خوابی کی ۱۰؍ وجوہات