کھانا جل جائے تو برتن کیسے صاف کریں؟
آئی این این
کولڈ ڈرنک
برتن میں ڈال کر کچھ دیر کے لئے چھوڑ دیں۔ اس میں موجود ایسڈ جلے حصے کو نرم کرتاہے۔
آئی این این
بیکنگ سوڈا
پیسٹ بنا کر لگائیں اور برتن کو اسکرب کریں۔ یہ ضدی داغ سے بھی نجات دلاتا ہے۔
آئی این این
لیموں کا رس
لیموں کے رس میں نمک ملا کر کھانا جلے ہوئے برتن پر رگڑیں۔ اس سے برتن صاف ہوجائے گا.
آئی این این
ہائیڈروجن پرآکسائیڈ
اسے کھانا جلے ہوئے برتن میں ڈال کر چند منٹ تک ہلکی آنچ پر گرم کریں پھر تھوڑی دیر بعد برتن دھو لیں،۔
آئی این این
فیبرک سافٹنر
کپڑے کو بھگو کر برتن میں رکھیں۔ سافٹنر سے کھانا جلا ہوا حصہ جلد صاف ہوجاتا ہے۔
آئی این این
نمک
برتن میں نمک اور پانی ڈال کر اُبالیں۔ پانی جب نیم گرم ہوجائے تو برش سے برتن رگڑیں.
آئی این این
دانتوں کے لئے نقصاندہ غذائیں