?>

اداکاراؤں کا ٹیکسٹائل ورثے کوخراجِ تحسین

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Aug 11, 2026

سامنتھا روتھ پربھو

دسمبر ۲۰۲۵ء میں فلم ساز راج نڈیمورو کے ساتھ شادی کے دوران سامنتھا نے گہرے سرخ رنگ کی خاص طور پر تیار کی گئی ہاتھ سے بنی بنارسی ساڑی پہنی، جس نے توجہ حاصل کی۔

آئی این این

کِرتیکا کامرا

کِرتیکا کا برائیڈل لک چندیری کی روایتی بُنائی اور اس فن کو زندہ رکھنے والے کاریگروں کے نام رہا۔ انہوں نے اپنے خاندان کے ٹیکسٹائل برانڈ Cinnabar کی ساڑی پہنی۔

آئی این این

شوبھیتا دھولیپالا

شوبھیتا نے اپنی شادی کے دوران جنوبی بھارت کی مشہور کانجیورم سلک بُنائی کو اپنایا۔ ساڑیوں میں سنہری زری بارڈر، مندروں سے متاثر ڈیزائن اور شاندار سلک نمایاں تھا۔

آئی این این

عالیہ بھٹ

عالیہ بھٹ نےاپنی شادی میں ہلکے آئیوری رنگ کی آرگنزا ساڑی پہن کرجدید برائیڈل فیشن کو ایک منفرد انداز دیا۔ ساڑی پر باریک تِلہ کڑھائی، پھولوں کے ڈیزائن موجود تھا۔

آئی این این

یامی گوتم

یامی کی شادی کا لباس ہندوستانی خاندانی ورثے اور پائیدار فیشن کی خوبصورت مثال بنا۔ اپنی والدہ کی روایتی سرخ سلک ساڑی کو اپنے برائیڈل لباس کے طور پر منتخب کیا۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

’گلوٹامائن‘ ہمارے جسم کے لئے ضروری

دنیا کے قیمتی سات ہیڈ کوارٹرس

ادیتی راؤ حیدری

ادیتی نے اپنی نجی شادی کی تقریب میں روایتی ہاتھ سے بنی ہوئی سلک ساڑی پہنی۔ سادہ ساڑی، وراثتی زیورات اور انتہائی نفیس انداز کے ساتھ ان کا لک خوبصورت مثال بنا۔

آئی این این

رشمیکا مندانا

رشمیکا مندانا نے روایتی برائیڈل لباس کو منتخب کیا۔ زری ورک، مندر طرز کے بارڈر اور روایتی وراثتی زیورات اور انتہائی نفیس انداز شائستگی کی بہترین مثال بنا۔

آئی این این

’گلوٹامائن‘ ہمارے جسم کے لئے ضروری

Follow Us on :-