ہیرو سے اینٹی ہیرو تک: ۵ فنکار
آئی این این
طاہر راج بھسین: ویلن سے پیچیدہ مرکزی کر
طاہر راج بھسین نے اپنے کریئر کے ابتدائی دور میں ’’مردانی‘‘ اور ’’فورس ۲‘‘ جیسی فلموں میں ویلن کے کردار ادا کرکے اپنی شناخت بنائی۔
آئی این این
وکرانت میسی:حساس کرداروں سے تاریک کردار
وکرانت میسی نے ایسے کرداروں کے ذریعے اپنی شناخت بنائی جو عام زندگی سے جڑے ہوئے اور جذباتی محسوس ہوتے ہیں تاہم، ان کے کریئر میں کچھ انتہائی تاریک کردار بھی ہیں۔
آئی این این
وجے ورما: اچھائی اور برائی کے درمیان ک
وجے ورما کے کریئر میں ایسے کردار خاص اہمیت رکھتے ہیں جن میں اچھائی اور برائی دونوں کے مختلف رنگ دکھائی دیتے ہیں۔
آئی این این
آدرش گورو:پُرامید کردارسے حساس کردارتک
’’دی وہائٹ ٹائیگر‘‘ میں بلرام حلوائی کے کردار سے آدرش گورو کوبین الاقوامی سطح پربھی خاص شناخت ملی۔ اس کردار نے ابتدا ہی میں انہیں شہرت کی بلندی پر پہنچا دیا۔
آئی این این
جے دیپ:تاریک کرداروں سے یادگارکردار تک
جے دیپ اہلاوت نے اپنی مضبوط اسکرین موجودگی کے ذریعے متعدد تاریک، سنجیدہ اور طاقتورکرداروں کو یادگار بنایا ہے،ان کے کریئر میں کئی ایسے مرکزی کردار بھی شامل ہیں۔
آئی این این
۱۰؍ مشہور ہندوستانی کمپنیوں کے فل فارم