?>

بالی ووڈ کی ’’انارکلی‘‘ مدھوبالا

انسٹاگرام

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Feb 14, 2024

مدھوبالا کا اصل نام

مدھوبالا کا نام ممتاز جہاں بیگم دہلوی تھا۔ ان کی پیدائش ۱۴؍ فروری ۱۹۳۳ء کو ہوئی تھی۔ انہوں نے ہندی زبان کی فلموں میں کام کیا۔

انسٹاگرام

پہلی فلم

۱۹۴۲ء میں نو برس کی عمرسے بے بی ممتاز کے نام سے فلم بسنت سےاپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ اس وقت کی مشہور فلمساز دیویکا رانی نے انہیں’ مدھو بالا‘ نام دیا۔

انسٹاگرام

فلمیں

مرکزی کردارمیں مدھوبالا کا پہلا پروجیکٹ سہراب مودی کی’دولت‘ تھی مگر شہرت انہیں فلم ’محل‘ سےملی۔ انہوں نے’دلاری‘ ،’بے قصور‘ اور ’ترانہ‘ جیسی ہٹ فلمیں دیں۔

انسٹاگرام

مشہور جوڑی

دلیپ کمار کے ساتھ مدھو بالا کی جوڑی ہٹ تھی۔ یہ۵۰ء کی دہائی میں اسکرین پرسب سےزیادہ پسند کی جانے والی جوڑی تھی۔

انسٹاگرام

کشور کمار سے شادی

مدھو بالا نے اداکار اور گلوکار کشور کمار سے ۱۹۶۰؍ میں شادی کی تھی۔

انسٹاگرام

YOU MAY ALSO LIKE

۱۰؍ الفاظ جن کا انگریزی متبادل نہیں: (۲)

ناظرین کی پسندیدہ مگر باکس آفس پر ناکام

انار کلی

مدھوبالا کی فلم فیئر کیلئے نامزد کردہ انارکلی کی تصویر جسے ناقدین نے ہندوستانی سنیما کی تاریخ کے بہترین پرفارمنس میں سے ایک قرار دیا ہے۔

انسٹاگرام

فلموں میں کردار

مدھوبالا کو مضبوط اورجدید کردار ادا کرنے کیلئے جانا جاتا تھا، مثلاً ‘ہاوڑہ بریج’ اور ’برسات کی رات’۔ ‘ہاوڑہ بریج‘ میں ان کا ہیئر اسٹائل کافی پسند کیا گیا۔

انسٹاگرام

۱۰؍ الفاظ جن کا انگریزی متبادل نہیں: (۲)

Follow Us on :-