بیلون ڈی اور پانے والے مسلم فٹبالر
آئی این این
جارج ویہ:لائبریا کے کھلاڑی کو یہ ایوارڈ ۱۹۹۵ء میں ملا تھا۔ تب وہ اسلام میں داخل ہوچکے تھے۔
آئی این این
زین الدین زیدان: فرانس کے اسٹار کھلاڑی کو یہ ایوارڈ ۱۹۹۸ء میں ملا تھا ۔ وہ الجیریا سے بھی تعلق رکھتے ہیں۔
آئی این این
کریم بینزیما : ۲۰۲۲ء میں بیلون ڈی اور کا اعزاز فرانسیسی اسٹار کھلاڑی کو ملا۔ ان کا بھی تعلق الجیریا سے ہے۔
آئی این این
عثمان دیمبیلے: فرانس اور پی ایس جی فٹبال کلب کے اسٹار کھلاڑی ۲۰۲۵ء کا بیلون ڈی اور ایوارڈ دیا گیا ہے۔
آئی این این
عثمان دیمبیلے:فرانسیسی کھلاڑی پیرس سینٹ جرمین فٹبال کلب کی جانب سے کھیلتے ہیں۔ امسال انہوں نے چمپئن لیگ کا خطاب جیتا تھا۔
آئی این این
موڈ بہتر کریں، ۱۰؍ مرحلےمیں