?>

۳۸؍برس کی عمرتک یکروزہ کھیلنے والے کرکٹر

آئی این این

Inquilab
By Abdul Kareem Kasam Ali
Published Oct 09, 2025

موہندر امرناتھ: ہندوستان کے لیجنڈ کھلاڑیو ںمیں شمار کئے جاتے ہیں اور انہوں نے ۳۹؍ برس کی عمر میں ریٹائرمنٹ لیا تھا۔ ۸۵؍ یکروزہ میچ کھیلے تھے۔

آئی این این

سچن تینڈولکر:بھارت رتن سچن نے ۳۸؍ برس کی عمر میں یکروزہ کرکٹ کو الوداع کہا تھا۔ ۴۶۳؍ میچوں میں ٹیم کی نمائندگی کی۔

آئی این این

سنیل گاوسکر: ممبئی اور ٹیم انڈیا کے معروف اوپنر سنیل گاوسکر نے ۳۸؍برس تک یکروزہ میچ کھیلے اور ۱۰۸؍ میچوں میں ٹیم کی نمائندگی کی۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

صرف ایک ہٹ فلم دینے والے ۵؍ اداکار

بے خوابی کی ۱۰؍ وجوہات

راہل دراوڑ: ٹیم انڈیا کی دیوار کہے جانے والے راہل دراوڑ نے ۳۴۴؍ یکروزہ میچ میں شرکت کی۔ انہوں نے ۳۸؍برس کی عمر میں ۱۰۸۸۹؍رن بناتئے تھے۔

آئی این این

ایم ایس دھونی: ٹیم انڈیا کے کامیاب کپتان ایم ایس دھونی نے ۳۸؍برس کی عمر میں یکروزہ کرکٹ کو الوداع کہا۔ انہوں نے ۳۵۰؍ میچ کھیلے تھے۔

آئی این این

صرف ایک ہٹ فلم دینے والے ۵؍ اداکار

Follow Us on :-