۵؍ اداکار جن کے ساتھ کار حادثہ پیش آیا
آئی این این
پیر کی رات ہونے والے اس حادثے میں اکشے کمار کی سیکوریٹی میں چل رہی انووا کار کو پیچھے سے ایک مرسڈیز نے ٹکر مار دی۔ ٹکر کے بعد انووا آگے چل رہے۔
آئی این این
نورا فتحی :بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی بھی ایک کار حادثے میں زخمی ہو چکی ہیں۔ یہ حادثہ ممبئی کے امبولی علاقے میں لنک روڈ کے قریب پیش آیاتھا۔
آئی این این
ذیشان خان :ٹی وی انڈسٹری بھی سڑک حادثات سے محفوظ نہیں رہی۔ ذیشان خان کی گاڑی بھی حادثے کا شکار ہوئی تھی۔ یہ حادثہ ورسوا علاقے میں پیش آیا۔
آئی این این
رمبھا:بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ رمبھا، جن کا اصل نام وجے لکشمی ہے، کنیڈا میں ایک سنگین کار حادثے میں بچ گئیں۔ حادثے کے وقت کار میں رمبھا کےساتھ ان کے بچے تھے۔
آئی این این
جنوبی ہند کے سپر اسٹار اور مشہور ریسر اجیت کمار بھی پرتگال میں ہونے والے ایک حادثے کے بعد خبروں میں آئے تھے۔ یہ حادثہ موٹر اسپورٹس ایونٹ میں پیش آیا تھا۔
آئی این این
سالگرہ پر سنچری بنانے والے بلے باز