گلزار کے آئٹم نمبر
آئی این این
چھیا چھیا: ۱۹۹۸ء میں ریلیز ہونے والی فلم دل سے کے گیت میں شاہ رخ خان اور ملائیکا اروڑا نظرآئے تھے۔
آئی این این
کجرا رے : ۲۰۰۵ء میں ریلیز ہونے والی فلم بنٹی اور ببلی کے آئٹم نمبر میں ایشوریہ نے رقص کیا تھا۔
آئی این این
بیڑی جلئی لے: ۲۰۰۶ء میں ریلیز ہونے والی فلم اومکارا میں یہ گیت بپاشا باسو پر فلمایا گیا تھا۔
آئی این این
نمک عشق کا: اومکارا فلم میں ہی یہ بھی گیت بپاشا باسو کے رقص کی وجہ سے مشہور ہوا تھا۔
آئی این این
جھوم برابر: ۲۰۰۷ء میں ریلیز ہونےوالی جھوم برابر جھوم کے گیت میں امیتابھ بچن نظرآئے تھے۔
آئی این این
مائیا مائیا: ۲۰۰۷ء میں ریلیز ہونےو الی فلم گرو کے اس گیت میں ملیکا شیراوت نے رقص کیا تھا۔
آئی این این
دنیا کے ۱۰؍ مشہور ہارر اسٹوری رائٹرز