?>

۱۰؍ فلمیں جن سے آپ کچھ سیکھ سکتے ہیں

آئی این این,یوٹیوب

Inquilab
By Afzal Usmani
Published Dec 26, 2023

دی سوشل ڈائلیما

The Social Dilemma سماجی رابطے کے ذرائع کس طرح کام کرتے ہیں اور صارف کی نجی اور نفسیاتی زندگی پر کس طرح انداز ہوتے ہیں ، یہ اس دستاویزی فلم میں دکھایا گیا ہے۔

آئی این این,یوٹیوب

۱۴؍ پیکس: نتھنگ اِز امپاسبل

14 Peaks: Nothing is Impossible یہ فلم کوہ پیمائی اور مہم جوئی پر مبنی ہےجس میں نیپالی کوہ پیمانرمل پورجا اور ان کی ٹیم کی جان جوکھوں بھرے سفر کو فلمایا گیا ہے۔

آئی این این,یوٹیوب

دی بگ شارٹ

The Big Short امریکہ کا ’ہاؤسنگ ببل‘ کے معاشی بحران کا سبب کیسے بنا،یہ اس فلم میں دکھایا گیا ہے۔اس کی کہانی اسی نام سے شائع ہونیوالی مشہور کتاب پر مبنی ہے۔

آئی این این,یوٹیوب

اسٹیو جابس

Steve Jobs اس فلم میں اسٹیوجابس کی زندگی کے ۱۴؍سال کی عکاسی کی گئی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح جابس نے ایپل کو قائم کیا اور اسے بلندیوں پر پہنچایا۔

آئی این این,یوٹیوب

ٹکر: دی مین اینڈ ہزڈریم

Tucker: The Man And His Dream فلم کاروباری پریسٹن ٹکر کی زندگی پرمبنی ہےجس میں دکھایا گیا ہے کہ پریسٹن ٹکر نے کس طرح مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔

آئی این این,یوٹیوب

اسٹارٹ اپ ڈاٹ کام

Startup.com یہ ایک معلوماتی امریکی ڈاکیومنٹری فلم ہےجو ایک انٹرنیٹ کمپنی کے عروج و زوال کی کہانی دلچسپ انداز میں بیاں کرتی ہے۔

آئی این این,یوٹیوب

فورڈ ورسیز فیراری

Ford vs Ferrari یہ فلم امریکی آٹو موٹیو ڈیزائنر کیرول شیلبے کی زندگی پرمبنی ہے۔اس فلم میں ذہانت، اختراع، ہمت، جانبازی اور کاروبارکےمتعلق کئی سبق چھپے ہیں۔

آئی این این,یوٹیوب

فلیش آف جینئس

Flash of Genius رابرٹ ولیم کیرنس پر بنی اس فلم میں دکھایا گیا ہے کہ وہ کس طرح ’انٹرمٹمینٹ ونڈ شیلڈ وائپر‘ ایجاد کرتے ہیں۔

آئی این این,یوٹیوب

YOU MAY ALSO LIKE

دنیا کی ۱۰؍ شاہکار فیری ٹیلز

معدومیت کا شکار سولہ ہندوستانی جاندار

پائریٹس آف سلیکان ویلی

Pirates of Silicon Valley یہ بایوگرافیکل ڈراما ٹیلی ویژن فلم ہے جو اسٹیوجابز اور بل گیٹس کے ۱۹۷۱ء سے ۱۹۹۷ء کے سفر کو بیان کرتی ہے۔

آئی این این,یوٹیوب

منی بال

Money Ball اس فلم میں سابق بیس بال کھلاڑی بِلی بین کی جدوجہد اور ۲۰۰۲ء سیزن کی ’اوکلینڈ ایتھلٹکس بیس بال ٹیم ‘  کے بننے اور نکھرنے کی کہانی کو بیان کیا گیا ہے۔

آئی این این,یوٹیوب

دنیا کی ۱۰؍ شاہکار فیری ٹیلز

Follow Us on :-