?>

شاہ رخ خان: اداکار بھی، بزنس مین بھی

آئی این این

Inquilab
By Afzal Usmani
Published Apr 25, 2024

کڈزینیا (KidZania)

شاہ رخ خان نے ۲۰۱۴ء میں کڈ زینیا میں سرمایہ کاری کی تھی۔ اس میں اداکار کی ۲۶؍ فیصد حصہ داری ہے۔ کڈزینیا بچوں میں بے حد مقبول ہے۔

آئی این این

کولکاتا نائٹ رائیڈرس (KKR)

شاہ رخ خان، جوہی چاولہ اور ان کےشوہر جے مہتا کے ساتھ کولکاتا نائٹ رائیڈرس (Kolkata Knight Riders) کے شریک مالک ہیں۔ وہ اس ٹیم کا۵۵؍ فیصد حصص رکھتے ہیں۔

آئی این این

ریڈ چلیزانٹر ٹینمنٹ (Red Chillies Ent)

شاہ رخ نے اپنی بیوی گوری کے ساتھ ۲۰۰۲ء میں ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ (Red Chillies Entertainment) کی بنیاد رکھی تھے۔ اس بینر تلے اداکار کی بہت سی فلمیں بنی ہیں۔

آئی این این

میرکٹ (Meerkat)

شاہ رخ خان نے ۲۰۱۵ء میں میرکٹ میں سرمایہ کاری کی تھی۔ یہ ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہےجو صارفین کو لائیو اسٹریم ویڈیو اور رئیل ٹائم میں گفتگو کی اجازت دیتا ہے۔

آئی این این

نومی (Numi)

شاہ رخ خان کی نومی ایپ میں سرمایہ کاری صحت مند زندگی اور تندرستی کو فروغ دینے میں ان کی دلچسپی کو ظاہر کرتی ہے۔

آئی این این

ٹرنباگو نائٹ رائیڈرس (TKR)

ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ اور کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے ریڈ اسٹیل میں حصہ خریدا جس کا نام ۲۰۱۵ء میں ٹرنباگو نائٹ رائیڈرس (Trinbago Knight Riders) رکھا گیا۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

مصنوعی ذہانت؛ فائدہ مند یا نقصاندہ

بغیر دماغ والے آٹھ بحری جاندار

ابوظہبی نائٹ رائیڈرس (ADKR)

Abu Dhabi Knight Riders نامی اس کرکٹ ٹیم کے مالک شاہ رخ خان نے ہیں جو کولکاتا نائٹ رائیڈرس کی فرنچائزی ہے۔

آئی این این

لاس اینجلس نائٹ رائیڈرس (LAKR)

Los Angeles Knight Riders نامی کرکٹ ٹیم بھی شاہ رخ خان کی کے کے آر کا حصہ ہے۔ کرک ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اس کی مالیت ۷۴۰؍ کروڑ روپے ہے۔

آئی این این

مصنوعی ذہانت؛ فائدہ مند یا نقصاندہ

Follow Us on :-